نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سینئر شیعہ مذہبی رہنما مقتدی الصدر کے حامیوں نے انتخاباتی نظام میں تبدیلی کے مطالبے کو لے کر مظاہرہ کیا تھا۔
مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے ربڑ کی گولیاں فائر کرنے کی اطلاع ہے۔
مظاہرے کے دوران بھڑکے تشدد میں 320 مظاہرین اور 7 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
بغداد میں ایک ہسپتال کے ح ...
سینئر مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے کہا کہ خونریزی سے پرہیز کرنے کے لئے ہم پسپائی کی حکمت عملی اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس سے پہلے اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھرنا دیں اور مظاہرے کریں۔
مقتدی صدر کے ہزاروں حامی بغداد کے مرکز میں واقع التحریر اسکوائر پر جمع ...
سینئر رہنماؤں اور كمانڈرز کو خراج عقیدت پیش پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد یہ ہے کہ ہماری آج کی نسل اپنے اصل رہنماؤں کی شناخت کرے جنہوں نے کامیابی سے اپنی جان قربان کر دی اور صبر و صداقت کے ساتھ دشمنوں سے جدوجہد کرتے رہے۔
ان کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حزب اللہ کے بارے میں اسرا ...
سینئر رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - کیتھولک عیسائیوں کے سب سے سینئر رہنما نے اسلام اور دیگر مذاہب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی مذمت کی ہے۔
پوپ فرانسس نے ہفتے کو پوپلسٹ یا ظاہری نمائیش کے بارے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں سختی سے اسلامی دہشت گردی نامی ک ...
سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی ...
سینئر رہنما شیخ عیسی قاسم کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت کرنے والی ہے۔ اس سے پہلے بحرینی عوام کے وسیع مظاہروں کی وجہ سے آل خلیفہ حکومت شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت میں تاخیر کرنے پر مجبور ہوئی تھی ۔
دنیا بھر کی متعدد شخصیات اور رہنماؤں نے آل خلیفہ حکومت کو کسی بھی طرح کے احمقانہ اقدام کی با ...
سینئر عالم دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
بحرینی عوام اور علماء کا خیال ہے کہ سینئر شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم پر مقدمہ چلایا جانا مذہبی شناخت اور بحرینی اتحاد و یکجہتی کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کے مترادف ہے اور بحرینی عوام روزانہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے ہ ...
سینئر مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم پر بے بنیاد الزام لگا کر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔
اس وقت سے لے کر اب تک بحرینی سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور اس علاقے میں نماز جمعے کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
سینئر عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی تھی جس میں 18 سالہ مصطفی حمدان زخمی ہو گئے تھے۔ مصطفی حمدان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جمعے کو شہید ہو گئے تھے۔
مظاہرین نے بحرینی حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجو ...
سینئر رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے موصل شہر میں امریکہ کی جانب سے کی گئی بمباری کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے موصل میں کی جانے والی بمباری کی اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ...